Home / اہم خبریں / قلات کے علاقے سرخین کے قریب خانہ بدوشوں کی گاڑی گہرے کھائی میں گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جانبحق

قلات کے علاقے سرخین کے قریب خانہ بدوشوں کی گاڑی گہرے کھائی میں گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جانبحق

قلات (رپورٹ : شاہد عمران چشتی) قلات کے علاقے سرخین کے قریب خانہ بدوشوں کی گاڑی گہرے کھائی میں گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جانبحق اور دو افراد زخمی ہو گئے خانہ بدوشو ں گاڑی زہری سے قلات کے علاقے کپوتو جارہی تھی قلات لیویزکے مطابق میر محمد رئیسانی اپنے خاندان کے ساتھ زہری سے قلات کے علاقے کپوتو جارہے تھے کہ ان کی گاڑی بے کابو ہوکر راہو کھنڈ میں جاگری جس کے نتیجے میں دو کمسن بچوں اور ایک خاتون سمیت دو افراد جانبحق ہوگئے- حادثے میں میر محمد رئیسانی بھی زخمی ہوگئے اطلاع ملتے ہیں قلات لیویز نے موقع پر پہنچ کر زخمی اور لاشوں کو ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا جہا ں ابتدائی طبعی امداد کے بعد زخمی میر محمد کو مزید علاج کے لئے کوئٹہ روانہ کر دیا گیا جبکہ ضروری کاروائی کے بعد کمسن بچوں کی لاشوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے