Home / اہم خبریں / کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا رات گئے کومبنگ آپریشن

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا رات گئے کومبنگ آپریشن

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا رات گئے کومبنگ آپریشن ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو خود سرچنگ کے عمل میں مصروف عمل- گھر گھر تلاشی جراٸم پیشہ عناصروں کی گرفتاریوں کے لئے کیا جارہا ہے علاقے کے داخلی و خارجی راستے سیل غنڈہ راج کرنے والے عناصروں میں کھلبلی۔ اس ضمن میں ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو کا کہنا تھا کہ جراٸم پیشہ عناصروں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جاٸیگا

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے