Home / جرائم و حادثات (page 280)

جرائم و حادثات

کراچی میں درخشاں پولیس ان ایکشن منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس ان ایکشن منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ 2 ملزمان گرفتار اعلیٰ نسل کی چرس برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ کے سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ …

مزید پڑھیں

پشین دو گروپوں میں لڑائی جھگڑے سے 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی

پشین (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پشین دو گروپوں میں لڑائی جھگڑے سے 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی، زخمی ہونے والوں میں 38 سالہ ماسٹر خیر محمد ولد حاجی نیاز، حبیب اللہ ولد حاجی محمد نور اور شیر علی ولد محمد علی شامل ہیں- نعش اور زخمیوں کو …

مزید پڑھیں

کراچی عزیز بھٹی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری دوران کارروائی 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور موبائل فون برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی عزیز بھٹی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری دوران کارروائی 3 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور چوری شدہ موباٸل فون برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ اظفر …

مزید پڑھیں

کوئٹہ مشرقی بائی پاس منظور شہید تھانے کے حدود میں لوکل بس کی ٹکر سے 35 سالہ خاتون جاں بحق

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر منظور شہید تھانے کے حدود میں لوکل بس کی ٹکر سے 35 سالہ بی بی فاطمہ ہلاک خاتون کا تعلق سکنہ ڈیگاری دشت سے ہے- جاں بحق خاتون کی لاش سول ہسپتال کوئٹہ پہنچا دی گئی-

مزید پڑھیں

قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے والے پی ای ڈی سی کرپشن کیس میں ملزم سابق چیف فنانس آفیسر نوید اکرم نے پلی بارگین کی درخواست دے دی

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران کو 13 بلین روپے کی رشوت دینے والے اور پنجاب انرجی ڈویلپمنٹ کارپوریشن کرپشن کیس میں ملزم سابق چیف فنانس آفیسر نوید اکرم نے 49 کروڑ 92 لاکھ ایک ہزار 392 روپے کی پلی …

مزید پڑھیں

کراچی قائد آباد پولیس کی کاروائی مضر صحت مصالحہ جات بنانے والی فیکٹری سیل، 5 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ڈی ایس پی قاٸد آباد اعجاز مغل کی سربراہی میں ایس ایچ او قاٸد آباد معراج انور نے جعلی مصالحہ جات بنانے والی فیکٹری کا قلعہ قمعہ …

مزید پڑھیں

کوئٹہ مسجد تقوی میں سیکورٹی اہلکار سے بندوق گرنے سے گولی چل گئی 3 افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) کوئٹہ مسجد تقوی میں سیکورٹی اہلکار سے بندوق گرنے سے گولی چل گئی، جس سے 20 سالہ کامران ولد محمد عرفان، 18 سالہ مدثر ولد رفیق اور 20 سالہ صفیان ولد ادریس زخمی ہوۓ، زخمی ہونے والوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا-

مزید پڑھیں

نوپ نیوز "نیوز آف پاکستان” کی خبر پر ایکشن، اسٹنٹ کمشنر میاں چنوں اور محکمہ مال کا اسکول اراضی سے ریت چوری کرنے پر 2 ٹریکٹر ٹرالی تھانہ چھب کلاں میں بند کروا دی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) نوپ نیوز "نیوز آف پاکستان” کی خبر پر ایکشن مبینہ اسکول اراضی سے لاکھوں روپے مالیت کی ریت اٹھانے والوں کے خلاف محکمہ مال کی بروقت کاروائی ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی تھانہ چھب کلاں میں بند 13 افراد کے خلاف سخت احکامات- تفصیلات …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس نے جراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا اسلحہ برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او …

مزید پڑھیں

تحریک نوجوانان پاکستان کے سربراہ اور سابق آئی ایس آئی چیف جنرل حمید گل کے بیٹے عبدالله گل پر قاتلانہ حملہ- عبدالله گل حملے میں محفوظ رہے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) تحریک نوجوانان پاکستان کے سربراہ اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ مرحوم جنرل حمید گل کے بیٹے عبداللہ گل پر اسلام آباد میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے تاہم وہ محفوظ رہے۔ عبداللہ گل کی جیپ پر اسلام آباد ایکسپریس وے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ …

مزید پڑھیں