Home / اہم خبریں / کوئٹہ گھر کی دیوار بنانے والے مزدوروں پر حملہ 4 مزدور زخمی

کوئٹہ گھر کی دیوار بنانے والے مزدوروں پر حملہ 4 مزدور زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) موسی کالونی سریاب روڈ کوئٹہ میں واقع ایک گھر کی دیوار کی تعمیر کے دوران مسمیان اورنگزیب، محمد گل ،خان فتح ،ملک حمزہ نے کام رکوانے کے لیے مزدورں پر چاقوں اور ڈنڈوں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں مزدور رفیق ، سردار، ظریف، سکنہ موسی کالونی سدورا، حسن اللہ سکنہ سندھ شدید زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے