Home / اہم خبریں / کراچی میں گلبرگ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن 2 ملزمان گرفتار غیر قانونی اسلحہ برآمد

کراچی میں گلبرگ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن 2 ملزمان گرفتار غیر قانونی اسلحہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن دوران کارروائی 2 عناصر گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موٹر ساٸیکلز و نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی نے جراٸم پیشہ عناصروں کو اپنے نشانے پر لے لیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصروں کو دپوچ لیا ملزمان میں شامل محمد فیضان ولد محمد اصغر اور محسن علی خان ولد شاہد علی خان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موٹر ساٸیکلز و نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے