Home / اہم خبریں / کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا و مضر صحت چھالیہ مافیا کے خلاف ایکشن بدنام زمانہ مضر صحت چھالیہ فروش گرفتار

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا و مضر صحت چھالیہ مافیا کے خلاف ایکشن بدنام زمانہ مضر صحت چھالیہ فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا مضر صحت چھالیہ مافیا کے خلاف ایکشن بدنام زمانہ مضر صحت چھالیہ فروش گرفتار ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں مضر صحت زہریلی چھالیہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے سماج دشمن عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات ڈی آئی جی ساؤتھ و ایس ایس پی سٹی مقدس حیدر کے سماج دشمن عناصروں کے خلاف تھانیداروں کو سخت ترین احکامات- ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو نے سماج دشمن عناصروں کو جیل منتقل کرنے کا عزم کرلیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو کی سربراہی میں بدنام زمانہ مضر صحت چھالیہ مافیا کے کارندے کو دھر لیا ملزم زبردست خان ولد ممبر خان کے قبضے سے بھاری مقدار میں مضر صحت چھالیہ و زیر استعمال سوزوکی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے