Home / اہم خبریں / کوئٹہ شہباز ٹاؤن سے نامعلوم افراد نے ڈاکٹر کو اغواء کرلیا

کوئٹہ شہباز ٹاؤن سے نامعلوم افراد نے ڈاکٹر کو اغواء کرلیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ شہباز ٹاؤن نامعلوم افراد نے ڈاکٹر کو اغواء کرلیا ۔ ڈاکٹر پروفیسر شیخ ابراہیم خلیل پرائیویٹ ہسپتال سے گھر جا رہے تھے۔ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کی ناکہ بندی کرلی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے