Home / اہم خبریں / پاک رینجر پنجاب کی کاروائی حوالہ ہنڈی کے 30 کروڑ روپے برآمد

پاک رینجر پنجاب کی کاروائی حوالہ ہنڈی کے 30 کروڑ روپے برآمد

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آئی ایس پی آر کی جانب سے پریس ریلیز کے زریعے بتایا گیا کہ ڈیرہ غازیخان کے قریب چیک پوسٹ غازی گھاٹ پر ایک کرولا کار میں حوالہ ہنڈی کے زریعے 30 کروڑ روپے کی رقم برآمد کر لی گئی اور مزید کاروائی کے لیے ایف آئی اے اور پولیس کو مناسب قانونی کاروائی کرنے کے لئے سوات اور ڈیرہ غازی خان میں مزید کاروائیوں کے لئے اس کیس کو انکے حوالے کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے