Home / اہم خبریں / کراچی میں نیو کراچی پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف ایکشن ایک ملزم گرفتار

کراچی میں نیو کراچی پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف ایکشن ایک ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں نیو کراچی پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف ایکشن ملزم گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ امین یوسف زئی و ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راٶ کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او نیوکراچی فیض الحسن نے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں سمیت جراٸم پیشہ عناصروں کو اپنے نشانے پر لے لیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او نیو کراچی فیض الحسن کی سربراہی میں مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو دپوچ لیا ملزم فہیم عرف فنٹر عرف موالی ولد ملو قریشی کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی چرس، نقدی اور غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد- ملزم کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج کرکے مزید چھان بین کے سلسلے کو تیز کردیا گیا ہے رابطہ کے دوران ایس ایچ او نیو کراچی فیض الحسن نے یہ موقف اپنایا کہ جراٸم پیشہ عناصر کتنے ہی بااثر کیوں نا ہوں انکے ساتھ کھلی جنگ کا سلسلہ جاری رہیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے