Home / اہم خبریں / میرپورخاص ٹاؤن پولیس کی کاروائی مقابلے میں ایک ملزم گرفتار دوسرا ساتھی فرار، گرفتار ملزم سے اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد

میرپورخاص ٹاؤن پولیس کی کاروائی مقابلے میں ایک ملزم گرفتار دوسرا ساتھی فرار، گرفتار ملزم سے اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ٹاؤن تھانے کی حدود پی سی بی گراؤنڈ نزد ٹنڈو آدم ناکہ پر پولیس مقابلہ، ملزم گرفتار، مال مسروقہ و اسلحہ برآمد، مقدمات درج ایس ایچ او تھانہ ٹاؤن اسلم خانزادہ کی بیمہ پولیس پارٹی خفیہ اطلاع پر کاروائی، ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، پولیس کی جوابی کاروائی میں ملزم جمعوں پنہور گرفتار، جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب، ملزم کے قبضے سے ایک ریپیٹر بیمہ چھ 06 کارتوس، مسروقہ موٹر سائیکل جبکہ مزید نشاندہی پر ایک اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمات تھانہ ٹاؤن پر درج ہوۓ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے