تازہ ترین
Home / اہم خبریں / زیارت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جانبحق

زیارت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جانبحق

زیارت (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) زیارت تحصیل سنجاوی کلی اغبرگ میں نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے ایک شخص گل باران جاں بحق۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ گل باران نامی شخص گھر کیساتھ پہاڑ کے قریب گاٸے چرا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فاٸرنگ کر کے قتل کر دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے