Home / جرائم و حادثات (page 217)

جرائم و حادثات

‏لورالائی میں ڈی آئی جی پولیس کے دفتر پر 3 سے 4 دہشتگردوں نےحملہ کیا، ایک خودکش حملہ آور نے دفتر کے گیٹ پر ہی خود کو اڑا لیا، حملے میں 5 افراد شہید 19 افراد زخمی۔ صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء لانگو

لورالائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء لانگو نے میڈیا کو لورالائی میں ہونے والے حملے کے بارے میں بتایا ہے کہ ‏لورالائی میں ڈی آئی جی پولیس کےدفتر پر 3 سے 4 دہشتگردوں نےحملہ کیا، ایک خودکش حملہ آور نے دفتر کے گیٹ پر ہی خودکو اڑالیا، …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں مسلح ڈاکوؤں کا رات دیر گئے گھر میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بناکر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات و نقدی لوٹ کر فرار

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) مسلح ڈاکوؤں کا رات دیر گئے گھر میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات و نقدی لوٹ کر فرار پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں جلد ملزمان پولیس کی گرفت میں ہونگے …

مزید پڑھیں

کراچی میں فیروز آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس مقابلہ۔ اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو ملزم زخمی جبکہ تیسرا ڈاکو گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں فیروز آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس مقابلہ۔ اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو ملزم زخمی جبکہ تیسرے ڈاکو کو گرفتارکرلیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز نقدی و چوری شدہ موٹرساٸیکل برآمد مقدمہ درج تفتیش …

مزید پڑھیں

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا حقہ شیشہ مافیا کے خلاف گھیراؤ۔ پکولو ریسٹورینٹ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 8 حقہ شیشہ، مضر صحت فلیورز برآمد ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا حقہ شیشہ مافیا کے خلاف گھیراؤ۔ پکولو ریسٹورینٹ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 8 حقہ شیشہ، مضر صحت فلیورز برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج تفتیش شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص بلدیہ کمپلیکس میں بریانی فروش کی دیگ سے زہریلا سوپیری کھنکھجورا برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص بلدیہ کمپلیکس میں بریانی فروش کی دیگ سے زہریلا سوپیری کھنکھجورا بر آمد۔ میونسپل کمپلیکس میں موبائل فون ڈیلر کی بی بلاک دکان نمبر 208 کے مالک عبدالحسیب نے بریانی منگوائی تو بریانی میں سو پیری، کھنخجورا (زہریلا جانور نکلا) دکاندار اور دیگر بریانی …

مزید پڑھیں

سول اسپتال میرپورخاص میں نومولد بچے کی تبدیلی کا معاملہ، ایم ایس کا بڑا اقدام، شام کی شفٹ کے عملے کا تبادلہ، بچوں کی تصدیق کے لئے ڈی این ٹیسٹ کروایا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میں نومولد بچے کی تبدیلی کا معاملہ، ایم سول اسپتال ڈاکٹر اکرم سلطان کا بڑا ایکشن۔ گائنی وارڈ کی شام کی شفٹ کا تمام عملے ڈاکٹرز کا تبادلہ کرکے شو کاز نوٹس دے دیا گیا۔ بچے کے والد، ماں اور بچی کا ڈی …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ تھانہ رنگ پورہ سے 15روز سے لاپتہ نوجوان گھر واپس نہیں آیا۔ نوجوان کی گمشدگی کی اطلاع متعلقہ تھانہ میں درج ہے۔ مگر کہیں سے بھی سراغ نہیں مل سکا

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ رڑی چوک 15روز سے نواز ولد ارشاد المعروف نونی گھر واپس نہیں آیا۔ جس کی متعلقہ تھانہ گمشدگی کی رپورٹ بھی درج ہے۔ مگر کہیں سے بھی سراغ نہیں مل سکا۔ والدہ کے مطابق نواز کا کبھی کبھی ذہنی توازن بھی …

مزید پڑھیں

میاں چنوں تھانہ چھب کلاں پولیس کی بڑی کاروائی منشیات فروشوں کے بین الصوبائی گینگ کی خاتون سمیت دو ملزمان گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ چھب کلاں پولیس کی بڑی کاروائی پولیس نے منشیات فروشوں کے بین الصوبائی گینگ کے ایک خواتین سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے 16 کلو 238 گرام چرس کے 13 عدد پیکٹس اور 2 کلو 490 گرام …

مزید پڑھیں

جناح روڈ زہری مسجد کوئٹہ کے سامنے گاڑی چور رنگے ہاتھوں گرفتار

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) جناح روڈ زہری مسجد کوئٹہ کے سامنے گاڑی چور رنگے ہاتھوں گرفتار۔ چور کو گاڑی مالک اور شہریوں نے موقع پر خود پکڑا لیا چور کے ساتھی الٹو گاڑی میں فرار چور کو پولیس نے بجلی روڈ تھانہ منتقل کر دیا، پولیس کی ابتدائی تفتیش …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کسٹم ٹیم کی چمن پیسنجر ٹرین پر چھاپے سمیت مختلف کارروائیوں میں کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان کپڑا، کمبلز، ٹائرز، ایل ای ڈیز برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کسٹم کے عملے نے چمن پیسنجر ٹرین پرچھاپے سمیت مختلف کارروائیوں میں کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان کپڑا، کمبلز ، ٹائرز، ایل ای ڈیز برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کلیکٹر اشرف علی کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ نامعلوم سمگلر …

مزید پڑھیں