تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں 50 سالہ بیوہ کی لاش پانی کے تالاب سے برآمد

میرپورخاص میں 50 سالہ بیوہ کی لاش پانی کے تالاب سے برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں 50 سالہ بیوہ کی لاش پانی کے تالاب سے برآمد، سیٹلائیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود مغل اعظم ٹاؤن میں گھر کے قریب سے لاش ملی، بیوہ 50 سالہ خاتون بسم اللہ زوجہ غلام مصطفی رانگڑ مرحوم کی لاش تالاب سے نکال لی گئی۔ ایس ایچ او سیٹلائیٹ ٹاون پرویز قریشی نے کہا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیئے سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے
خاتون کا گھر جگہ وقوعہ کے سامنے ہے موت کی وجہ کیا ہے تحقیقات.کر رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میوزک فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز، نامور گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام تین روزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے