Home / اہم خبریں / پنجگور گاڑی پر فائرنگ 1 شخص جانبحق، 1 زخمی

پنجگور گاڑی پر فائرنگ 1 شخص جانبحق، 1 زخمی

پنجگور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پنجگور گاڑی پر فائرنگ 1 شخص جانبحق،1 زخمی، پنجگور میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ناصر نامی شخص جانبحق جبکہ انکے بھائی یحییٰ محمد حسنی شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی ورلڈ بک فیئر 2025 میں 325 سے زائد اسٹالز، پانچ لاکھ سے زائد زائرین کی متوقع آمد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی ورلڈ بک فیئر (کے ڈبلیو بی ایف) کی منیجنگ کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے