Home / جرائم و حادثات (page 199)

جرائم و حادثات

محراب پور ٹو ہالانی لنک روڈ پر موٹرسائیکل سے گر کر 18سالہ نوجوان جاں بحق

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور ٹو ہالانی لنک روڈ پر موٹرسائیکل سے گر کر 18سالہ نوجوان جاں بحق۔ جاں بحق نوجوان کی شںاخت فیضان مغل کے نام سے ہوئی ہے جو نیو ٹاؤن کا رہائشی ہے۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کیلئے محراب پور تعلقہ اسپتال منتقل کردی۔ 

مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائیز میں جعلی بھرتیاں کرانے کے نام پر پیسے بٹورنے والے اہلکاروں کے خلاف نیب نے اسسٹنٹ کمشنر جنرل میرپورخاص کو فوکل پرسن مقرر کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محکمہ ایکسائیز میں جعلی بھرتیاں کرانے کے نام پر پیسے بٹورنے والے اہلکاروں کے خلاف نیب نے انکوائری شروع کردی۔ اسسٹنٹ کمشنر جنرل میرپورخاص نیب کی حکم کی ہدایت کی روشنی میں فوکل پرسن مقرر۔ نیب افسران کے خط کے حوالے سے محکمہ ایکسائز اینڈ …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کے وہاب شاہ ریلوے اسٹیشن کی پٹری چوری کرنے کے الزام میں ایک شخص ڈاٹسن پک اپ سیمت گرفتار مقدمہ درج

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ریلوے پٹری چوری کرنے کے الزام میں ایک شخص ڈاٹسن پک اپ سیمت گرفتار مقدمہ درج ملزم ریلوے پٹریاں ڈاٹسن میں رکھ کر فرار ہورہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم ریلوے پولیس نے دوران گشت ایک شخص خادم حسین سولنگی ریلوے کی تین …

مزید پڑھیں

کراچی شاہراہ نور جہاں پولیس کی کارواٸی موٹرساٸیکل لفٹنگ گروہ کا کارندہ گرفتار

 کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی شاہراہ نور جہاں پولیس کی کارواٸی موٹرساٸیکل لفٹنگ گروہ کا کارندہ گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹرساٸیکل، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ …

مزید پڑھیں

بدنامِ زمانہ منشیات فروش ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے شکنجے میں

بوٹ بیسن ( رپورٹ : زوہیب عتیق / کامل حسین ) پولیس اِن ایکشن بدنامِ زمانہ منشیات فروش ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے شکنجے میں. ملزم کے قبضے سے 1050 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ایک ہزار روپے پر جھگڑا نوجوان زخمی، ایس ایس پی میرپورخاص کا فوری نوٹس ملزم گرفتار مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ایک ہزار روپے کا جگھڑا بات گولی تک جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص کےعلاقے غریب آباد کا رہائشی 25 سالہ مظہر ملک گولی لگنے سے زخمی سول اسپتال میرپورخاص منتقل۔ زخمی نوجوان کے والد صابر ملک کی ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم …

مزید پڑھیں

نوشکی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون منشیات فروش گرفتار

نوشکی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) نوشکی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون منشیات فروش گرفتار افیون برآمد، ڈی پی او نوشکی خالد باقی کی ہدایت پر انچارج منشیات سیل نوشکی ایس آئی محمد صادق مینگل نے چھاپہ مار کر کامران پمپ ایریا سے محمد طارق نامی منشیات فروش …

مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکس پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں ڈاکس پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی کے شکنجے میں۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں ڈیفنس پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف گھیراؤ درجنوں سے زاٸد چوری، ڈکیتی اور اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں ڈیفنس پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف گھیراؤ درجنوں سے زاٸد چوری، ڈکیتی اور اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار. ملزم کے قبضے سے غیرقانونی سلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸیل فون، ایک کیمرہ و نقدی برآمد ملزم …

مزید پڑھیں

کراچی میں گارڈن پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 1 اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں گارڈن پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 1 اسٹریٹ کرمنل گرفتار جبکہ ملزم کا ساتھی فرار۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و مسروقہ موٹرساٸیکل برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ …

مزید پڑھیں