تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی فیریٸر پولیس کا ناکہ فینسی نمبر پلیٹس، بنا کاغذات کے گاڑی، ٹنٹڈ شیشے و دیگر ضروری دستاویزات نا ہونے پر کاروائیاں

کراچی فیریٸر پولیس کا ناکہ فینسی نمبر پلیٹس، بنا کاغذات کے گاڑی، ٹنٹڈ شیشے و دیگر ضروری دستاویزات نا ہونے پر کاروائیاں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی فیریٸر پولیس کا ناکہ جراٸم پیشہ عناصر میں خوف و ہراس حکام بالا کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوۓ ایس ایچ او فیریٸر محمد ابراہیم بمعہ پولیس پارٹی اسنیپ چیکنگ میں مصروف عمل فینسی نمبر پلیٹس، بنا کاغذات کے گاڑی، ٹنٹڈ شیشے و دیگر ضروری دستاویزات نا ہونے پر چالان کاغذات اور شناختی کارڈ دیکھ کر موٹر باٸیکس و گاڑیوں کو جانے دیا گیا فیرٸیر پولیس کے سخت ناکہ بندی کو دیکھتے ہوۓ جراٸم پیشہ عناصر میں کھلبلی ناکے کو دیکھ کر راستے بدل ڈالے۔ ایس ایچ او فیرٸیر محمد ابراہیم نے یہ موقف اپنایا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانا ہمارا فرض ہے جراٸم پیشہ عناصر کتنے ہی چالاق کیوں نا ہوں قانون سے بالاتر نہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے