فروری 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری ميرپورخاص روڈ پر چنگچی کو بچاتے ہوئے کار الٹ گئی۔ 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی نازک حالت میں ڈگری تعلقہ اسپتال منتقل کردیے گئے۔
مزید پڑھیں فروری 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسانی زندگی کے ساتھ خطرناک کھیل کھیلنے اور ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے مردہ جانوروں سے آئل اور پولٹری فیڈ بنانے والا کارخانہ سرکار اور ضلعی انتظامیہ میرپورخاص کی ناک کے نیچے یہ کام کیسے کر رہے ہیں؟میرپورخاص شوگر مل کے قریب ایل بی او ڈی …
مزید پڑھیں فروری 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ سٹی سرکل پولیس کا کارنامہ تین بیٹیوں کے ضیعف باپ کے گھر اشتہاری کو پکڑنے کے بہانے چھاپہ مار کر بیٹیوں کے جہیز کا 30 لاکھ کا سامان دو سرکاری ڈالوں میں لے اڑے تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگپورہ میں قتل کے مقدمے کے اشہتاری کو …
مزید پڑھیں فروری 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور ( بیورو رپورٹ) شہباز شریف نے ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شہباز شریف نے اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ آئندہ ہفتے شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر …
مزید پڑھیں فروری 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر وملحقہ آبادیوں کے مختلف مقامات پر بلیئرڈ، کیرم بورڈ، لڈو، تاش اور مختلف گیموں پر جواء کھیلنے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ شہر میں میں جرائم کے بڑھنے کی بنیادی وجہ بھی یہی تصور کی جاتی ہے کہ نوجوانوں …
مزید پڑھیں فروری 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صدر کے علاقہ میں واقع ریسٹورنٹ سے زہر خوردہ کھانہ خریدنے کے بعد پانچ بچوں کی ہلاکت اور دو خواتین کی تشویش ناک حالت کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ …
مزید پڑھیں فروری 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ون ویلنگ میں زخمی ہونے والے بچوں کی خبر پر ایس ایس پی میرپورخاص کا کاروائی کا حکم. کم عمر کے بچوں سے موٹر سائکلیں چنگچیاں باؤنڈ کرنے پر ٹریفک پولیس اور متعقلہ تھانوں کی کاروائیاں جاری. ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن …
مزید پڑھیں فروری 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کا کریک ڈاؤن ایک سو سے زائد کم عمر کے بچوں کو موٹر سائکلیں چلانے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔ ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر شہر بھر کے پولیس اسٹیشنز کی حدود میں ٹریفک پولیس اور ایس ایچ …
مزید پڑھیں فروری 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے قریب جہلوری میں قحط زدہ علاقے تھر پارکر سے مزدوری پر آنے والے مزدور خاندان کی جھوپڑیوں کو آگ لگ گئی۔ ان غریبوں کے سردیوں سے بچنے لیے پرانی، رلیاں، بسترے، کھانے پینے کی چیزیں جل گئی۔ صرف جسم پر پہنے کپڑے بچ …
مزید پڑھیں فروری 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کم عمر بچوں کو والدین کی جانب سے موٹر سائکلیں دینے کا انجام، میرپورخاص کے علاقے گلبرگ ٹاؤن کے سامنے ون ویلنگ کرنے والے 11 اور 14 سالوں کے 2 بچے زخمی۔ والکرٹ کے رہائشی شاہ جان ولد لال محمد جونیجو اور امان ولد مشتاق …
مزید پڑھیں