لسبیلہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لسبیلہ میں کمشنر قلات ڈویژن کی نگرانی میں جاری ریسکیو آپریشن۔ امدادی ٹیموں نے اوتھل میں کھانٹا ندی کے سیلابی ریلے میں پھنسے 7 افراد کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا، اوتھل ناریل فارم کے 7 ملازمین سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے تھے، کھانٹا ندی میں پانی کی سطح میں کمی کے قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے کھول دی گئی۔
![]()