تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مانسہرہ میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

مانسہرہ میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ کے علاقے بٹریڑ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کر دیا گیا۔ لڑکے کے والد نے پولیس کو بتایا کہ بیٹے نے 6 روز قبل کورٹ میرج کی تھی جس پر لڑکی کے والد نے جرگے میں معاملہ حل کرانے کا کہا۔ یقین دہانی پر بچوں کو ثالث کے حوالے کیا تھا لیکن بیٹے اور بہو کو پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے تھانہ صدر میں 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے