تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کنڈیارو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی ایک منشیات فروش ملزم گرفتار 8 بوتلیں شراب برآمد

کنڈیارو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی ایک منشیات فروش ملزم گرفتار 8 بوتلیں شراب برآمد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کنڈیارو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی ایک منشیات فروش ملزم گرفتار 8 بوتلیں شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کنڈیارو پولیس نے دوران گشت خفیہ و جاسوس اطلاع پر محبت دیرو ناکہ قریب کامیاب کاروائی کرکے ایک منشیات فروش ملزم سفیرعلی ملاح کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 8 بوتلیں وسکی شراب اور نقدی برآمد کرکے گرفتار ملزم کیخلاف کنڈیارو تھانہ میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے