Home / جرائم و حادثات (page 181)

جرائم و حادثات

میرپورخاص ایک ایمبولینس میں تین زخمی مریضوں کی ایک ساتھ منتقلی، انسانیت بھی شرما گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ایک ایمبولینس میں تین زخمی مریضوں کی ایک ساتھ منتقلی، انسانیت بھی شرما گئی، انسان اور جانور میں فرق کیا ہے؟؟ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص جھڈو کے سرکاری تعلقہ اسپتال میں ایک ہی ایمبولینس میں تین حادثوں کے شکار مریضوں کو جھڈو سے حیدرآباد …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات پر ضلع پولیس میرپورخاص کا ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کومبنگ و سرچ آپریشن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات پر ضلع پولیس میرپورخاص کا ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کومبنگ و سرچ آپریشن کیا گیا۔ ضلع بھر کے مختلف علاقوں شہر میرپورخاص، کوٹ غلام محمد، جھڈو اور ڈینگان بھرگڑی کے ہوٹلز، سرائے، مسافر خانے اور مشکوک جگہوں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی مختلف پولیس اسٹیشنوں کی حدود سے چوری ہونے والی 14 موٹر سائکلیں بر آمد۔ ایس ایس پی میرپورخاص کی پریس کانفرنس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی مختلف پولیس اسٹیشنوں کی حدود سے چوری ہونے والی 14 موٹر سائکلیں بر آمد بین اضلاحی چوری کرنے والی گینگ کے کارندے اور پرائمری ٹیچر کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کی اپنے دفتر …

مزید پڑھیں

کراچی میں دونوں واقعات ایک کی سلسلے کی کڑی ہیں ایسی دہشت گردی کا مقصد کراچی کو ایک بار پھر سے خون میں نہلانے کا بھارتی منصوبہ ہے جس کی میں شدید الفاظ مذمت کرتا ہوں رزاق باجوہ رہنماء پاکستان تحریک انصاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما رزاق باجوہ نے کراچی میں اچانک ہونے والی دہشت گردی پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ جمعہ کے مبارک دن پر مولانا محمد عثمان تقی گاڑی کو نشانہ بنانے دوسری جانب نیپا …

مزید پڑھیں

حملے کے وقت کچھ اندازہ نہیں ہو رہا تھا کہ کیا ہو رہا ہے، اللہ کا شکر ہے حملے میں اہل خانہ محفوظ رہے۔ مفتی تقی عثمانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قاتلانہ حملے میں بچ جانے والے دارالعلوم کراچی کے شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حملے کے وقت کچھ اندازہ نہیں ہو رہا تھا کہ کیا ہو رہا ہے، اللہ کا شکر ہے حملے میں اہل خانہ محفوظ رہے۔ حملے کے بعد میڈیا …

مزید پڑھیں

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی حملے میں بال بال بچ گئے۔ پولیس اہلکار اور گن مین جاں بحق

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی حملے میں بال بال بچ گئے۔ پولیس اہلکار اور گن مین جاں بحق ہوگئے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے نوٹس لیتے ہوئے۔ آئی جی سندھ کے واقعے کی رپورٹ اور ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی …

مزید پڑھیں

محراب پور ٹھری روڈ پر دو تیز رفتار موٹرسائیکل میں تصادم سے ایک شخص جانبحق تین افراد زخمی

نوشہروفیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور ٹھری روڈ پر دو تیز رفتار موٹرسائیکل میں تصادم سے ایک شخص جانبحق تین افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور ٹھری روڈ پر دو تیز رفتار موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں عبدالقیوم سومرو جانبحق، جبکہ زخمیوں میں مہر علی، محر …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں حیدرآباد روڈ پر مسلح افراد کا زرعی زمین پر حملہ، فائرنگ، آگ لگانے کے سبب 3 سو من گندم، تھریشر اور ٹرک کے ٹائر جل کر خاکستر

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں حیدرآباد روڈ پر مسلح افراد کا زرعی زمین پر حملہ، فائرنگ، آگ لگانے کے سبب 3 سو من گندم، تھریشر اور ٹرک کے ٹائر جل کر خاکستر ہوگئے، پولیس اور مزدوروں نے بھاگ کر جان بچائی، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم …

مزید پڑھیں

ہولی کی خوشی میں زیادہ شراب پینے کے بعد جگھڑا 10 افراد زخمی، زخمی سول ہسپتال میرپورخاص منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہولی کی خوشی میں زیادہ شراب پینے کے بعد جگھڑا 10 افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ہولی کے دن مہران پولیس اسٹیشن کی حدود ماروی ٹاؤن میں ہندو برادری کے دو گروہوں میں تصادم دس افراد زخمی۔ زخمیوں میں بھیل اور جنڈوارو برادری کے لوگ …

مزید پڑھیں

مٹیاری ضلع کا رہائشی مویشی بیوپاری میرپورخاص مویشی لینے آیا تھا نامعلوم افراد نے نشہ آور چیز کھلا کر نقدی رقم سے محروم کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مٹیاری ضلع کا رہائشی مویشی بیوپاری ہزار خان ولد محمد خان پٹھان کو نامعلوم افراد نشہ دیکر پیسے نکال کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہزار خان میرپورخاص مویشی لینے آیا تھا کسی نے نشہ آور چیز کھلادی۔ انچارج ایمرجنسی وارڈ سول اسپتال میرپورخاص کے …

مزید پڑھیں