دالبندین (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) اسسٹنٹ کمشنر حبیب ناصر نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ دالبندین چاغی میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوۓ 3 مبینہ ڈاکو گرفتار کرلئے گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور موٹرسائیکل بھی برآمد، ملزمان ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔
![]()