تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ ہزارگنجی سبزی منڈی میں بم دھماکہ 8 افراد جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی

کوئٹہ ہزارگنجی سبزی منڈی میں بم دھماکہ 8 افراد جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارگنجی سبزی منڈی میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق جب کہ 17 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارگنجی سبزی منڈی میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق جب کہ 17 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریبی عمارتوں کوبھی نقصان پہنچا۔ زخمیوں کو بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق سبزیمنڈی میں دھماکا خیزمواد نصب کیا گیا تھا، دھماکے میں جاں بحق اورزخمی افراد ہزارگنجی کے منڈی سے سبزی اورفروٹ خریدنے آئے تھے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن کا آغازکر دیا ہے۔ جائے وقوعہ پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے