Home / جرائم و حادثات (page 169)

جرائم و حادثات

کبیر والا میں بس کو حادثہ 1 خاتون جاںبحق جبکہ 7 افراد زخمی

کبیر والا (بیورو رپورٹ) کبیر والا میں بس الٹ گئی۔ کبیر والا جھنگ روڈ نزد قطعہ حبیب شاہ بس الٹ گئی بس حافظ آباد سے علی پور جا رہی تھی حادثہ روڈ پر کھڑے خراب رکشہ کے باعث پیش آیا حادثے میں 1 خاتون جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی …

مزید پڑھیں

لاہور پولیس کی کاروائی 2003 میں پیکجز فیکٹری کے سکیورٹی گارڈ کو ڈکیتی مزاحمت پر فائر مار کر قتل کرنے والے انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور پولیس کی کاروائی۔ انچارج انویسٹی گیشن گارڈن ٹاؤن سب انسپکٹر محمد تنویر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ 2003 میں پیکجز فیکٹری کے سکیورٹی گارڈ کو ڈکیتی مزاحمت پر فائر مار کر قتل کرنے والے والی انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم فیاض عرف بلا مسیح کو جدید ٹیکنالوجی …

مزید پڑھیں

جام پور باولے کتے نے 8 معصوم بچوں کو کاٹ لیا۔ سرکاری ہسپتالوں میں ویکسین غائب عوام پریشان،

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور باولے کتے نے 8 معصوم بچوں کو کاٹ لیا اطلاعات کے مطابق ان 8 بچوں میں سے ایک بچے کا پورا ناک باولے کتے نے کاٹ لی۔ یاد رہے کچھ عرصہ سے جام پور میں کتوں کی بہتات کی وجہ سے سینکڑوں افراد …

مزید پڑھیں

دیپالپور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اوکاڑہ کا تھانہ سٹی دیپالپور میں چھاپہ۔ سب انسپکٹر نیاز احمد رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

اوکاڑہ (بیورو رپورٹ) دیپالپور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اوکاڑہ عامر سلطان کا تھانہ سٹی دیپالپور میں چھاپہ۔ سب انسپکٹر نیاز احمد رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا  رشوت کے دس ہزار روپے برآمد۔ سب انسپکٹر کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج۔  سب انسپیکٹر نے محمد امین نامی …

مزید پڑھیں

بولان کے قریب پیر غائب کے مقام پر پکنک منانے کے دوران 9 افراد کے ڈوبنے کی اطلاع۔ زرائع

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بولان کے قریب پیر غائب کے مقام پر پکنک منانے کے دوران 9 افراد کے ڈوبنے کی اطلاع۔ زرائع کے مطابق ڈوبنے والے 9 ہی افراد سبی کے بتائیں جاتے ہیں۔ ڈوبنے والے افراد کو وہاں سے گزارنے والا سیلابی ریلا اپنے ساتھ بہا لے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کھری کوارٹر میں آگ کی اطلاع فائربرگیڈ اور ٹاؤن پولیس جاۓ حادثہ پر پہنچ گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھری کوارٹر میں آگ کی اطلاع فائربرگیڈ اور ٹاؤن پولیس جاۓ حادثہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق ہمدرد اخبار پرنٹنگ مشین کے دفتر کو آتشزدگی سے بچالیا گیا۔

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد کی مختلف دکانوں پر کارروائی، زائد ریٹ پر اشیاء خرد و نوش بیچنے والوں کو جرمانے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد کی مختلف دکانوں پر کارروائی، زائد ریٹ پر اشیاء خرد و نوش بیچنے پر شام دین کریانہ بورا روڈ 5000، رمضان کریانہ بورا روڈ 5000، صدیق کریانہ بورا روڈ 5000، چاند کریانہ بورا روڈ 5000، آصف مرچ …

مزید پڑھیں

محراب پور کے قریب نامعلوم مسلح افراد کا نوجوان وکیل پر حملہ، تشدد کرکے لہولہان کردیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور کے قریب نامعلوم مسلح افراد کا نوجوان وکیل پر حملہ، تشدد کرکے لہولہان کردیا۔ زخمی وکیل صابر سموں کو محراب پور اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایس ایچ او محراب پور کا کہنا ہے کہ ملزمان فرار ہوگئے ہیں گرفتاری کیلئے کوششیں کی جارہی …

مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب میں دہشت کی علامت بوسن گینگ کی باقیات کا خاتمہ 2002 میں بوسن گینگ کی بنیاد رکھنے والا عبدالمجید عرف مجیدا بوسن راجن پور پولیس نے پکڑ لیا پکڑا جانے والا ملزم 64 مقدمات میں مطلوب تھا

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جنوبی پنجاب میں دہشت کی علامت بوسن گینگ کی باقیات کا خاتمہ 2002 میں بوسن گینگ کی بنیاد رکھنے والا عبدالمجید عرف مجیدا بوسن راجن پور پولیس نے پکڑ لیا پکڑا جانے والا ملزم 64 مقدمات میں مطلوب تھا، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر …

مزید پڑھیں

فون کالر نے میرپورخاص پولیس کو ماموں بنادیا 90 ہزار روپے کا ٹیکا لگ گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص چوروں پر مور فون کالر نے میرپورخاص پولیس کو ماموں بنادیا۔ ڈی ایس پی سی آئی اے حیدرآباد بن کر نوکوٹ پولیس اسٹیشن کی پیٹرولنگ موبائل پر اہلکاروں سے بات کی اور ایزی پیسے نوے ہزار منگوالیئے۔ پولیس اہلکار دکان پر آئے نوے ہزار …

مزید پڑھیں