تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد کی مختلف دکانوں پر کارروائی، زائد ریٹ پر اشیاء خرد و نوش بیچنے والوں کو جرمانے

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد کی مختلف دکانوں پر کارروائی، زائد ریٹ پر اشیاء خرد و نوش بیچنے والوں کو جرمانے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد کی مختلف دکانوں پر کارروائی، زائد ریٹ پر اشیاء خرد و نوش بیچنے پر شام دین کریانہ بورا روڈ 5000، رمضان کریانہ بورا روڈ 5000، صدیق کریانہ بورا روڈ 5000، چاند کریانہ بورا روڈ 5000، آصف مرچ فروش بورا روڈ 5000، سُچی ہٹی کریانہ مغل بازار 10000، سعید، خالد اور ندیم عثمان مرغی فروشں کو 500 فی کس کے حساب سے جُرمانے کیئے گئے اور دکانداوں کو وارنگ دی گئی کہ آئندہ زائد نرخ وصول کرنے پر مزید سخت کاروائی کی جائے گی مذید اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ گراں فروشوں اور ناجائز منافع خوروں کو کوئی رعائیت نہیں کی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے