تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بولان کے قریب پیر غائب کے مقام پر پکنک منانے کے دوران 9 افراد کے ڈوبنے کی اطلاع۔ زرائع

بولان کے قریب پیر غائب کے مقام پر پکنک منانے کے دوران 9 افراد کے ڈوبنے کی اطلاع۔ زرائع

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بولان کے قریب پیر غائب کے مقام پر پکنک منانے کے دوران 9 افراد کے ڈوبنے کی اطلاع۔ زرائع کے مطابق ڈوبنے والے 9 ہی افراد سبی کے بتائیں جاتے ہیں۔ ڈوبنے والے افراد کو وہاں سے گزارنے والا سیلابی ریلا اپنے ساتھ بہا لے گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد سبی سکاؤٹس ایف سی کے اہلکار اور لیویز فورس روانہ۔ زرائع کے مطابق سیلابی ریلے میں بہے جانے والے افراد کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے