Home / اہم خبریں / فون کالر نے میرپورخاص پولیس کو ماموں بنادیا 90 ہزار روپے کا ٹیکا لگ گیا

فون کالر نے میرپورخاص پولیس کو ماموں بنادیا 90 ہزار روپے کا ٹیکا لگ گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص چوروں پر مور فون کالر نے میرپورخاص پولیس کو ماموں بنادیا۔ ڈی ایس پی سی آئی اے حیدرآباد بن کر نوکوٹ پولیس اسٹیشن کی پیٹرولنگ موبائل پر اہلکاروں سے بات کی اور ایزی پیسے نوے ہزار منگوالیئے۔ پولیس اہلکار دکان پر آئے نوے ہزار کا ایزی لوڈ کرنے کو کہا کردیا اب پیسے دلائے جائیں ایزی پیسے والا دکاندار نوکوٹ تھانے پہنچ گیا۔ نوے ہزار ڈی ایس پی سی آئی اے حیدرآباد اور ایس ایچ نوکوٹ کے نام سے کیسے ایزی پیسہ ہوئے؟ پولیس نے اصل نوسرباز فراڈیے کی تلاش شروع کردی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے