اپریل 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں دلبر مہر پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں اعظم خان مری میں آتشزدگی۔ بھیل برادری کے پانچ گھر جل کر خاکستر ہوگئے۔ موٹو مل، کانجی، نارو، میوو اور ویرسی کے کچے مکانات مکمل جل گئے۔ گھروں میں رکھا گیا 80 ہزار کیش آدھا کلو …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) بھاٹی گیٹ میں 3 منزلہ گھر زمین بوس ہونے سے 6 افراد جاں بحق صوبائی دارالحکومت کے علاقہ بھاٹی گیٹ میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 بچوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔ محلہ اسلم خان میں …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سی ٹی ڈی بلوچستان کی کاروائی، کالعدم تنظیم کا اہم ٹارگٹ کلر گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی بلوچستان نے خروٹ آباد کے علاقے سے کالعدم تنظیم کے اہم دہشت گرد غلام فاروق کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے …
مزید پڑھیں اپریل 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ کے قریب کچے کے علاقے گاؤں امام بخش سولنگی میں باورچی خانے میں آگ نے 9 گھروں کو لپیٹ میں لے لیا گھروں میں موجود اناج، نقدی اور زیورات سمیت دیگر سامان جل کر خاکستر، تفصیلات کے مطابق میہڑ نئوں گوٹھ کے قریب گاؤں امام …
مزید پڑھیں اپریل 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) ميہڑ کے قریب گاؤں لونگ مہیسر میں مکان کی چھت پر چڑھتے ہوۓ بجلی کی تاریں نیچے ہونے کے باعث 3 افراد 32 سالہ نذیر ولد قادر بخش مہیسر، 8 سالہ کامران ولد ندیم مہیسر اور خلیل احمد والد ریاض مہیسر کرنٹ لگنے کے باعث شدید …
مزید پڑھیں اپریل 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ نکا پورا کے علاقے محلہ اسلام آباد میں سگی ماں نے اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ ملکر اپنے حقیقی بیٹے کو گلہ دبا کر قتل کر دیا۔ ملزمان کے اعترافی بیان میں کہا گیا کہ سوتیلے باپ نے ٹانگیں پکڑیں جبکہ سگی ماں نے …
مزید پڑھیں اپریل 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دس میل موری کے قریب حادثہ 2 افراد ہلاک، 5 افراد زخمی۔ حادثے میں 1 خاتون اور 1 مرد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 2 بچے، 2 مرد اور 2 خواتین شدید زخمی ہوئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں اپریل 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص غریب آباد پولیس کا سلیمان ٹاؤن میں واقع جعلی مشروب کی فیکٹری پر چھاپہ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں مختلف برانڈ کے نام پر جعلی مشروبات تیار کیے جاتے تھے۔ جاۓ وقوعہ سے فیکٹری مالکان محمد حسین اور غلام محمد فرار ہوگئے …
مزید پڑھیں اپریل 20, 2019 اہم خبریں, تعلیم, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ناظم امتحانات انور علیم خانزادہ کی ڈھورو نارو کے امتحانی مرکز میں کاروائی نقل کرنے والے 12 امیدواروں پر کاپی کیس کرنے کے ساتھ سینٹر میں موجود ایک غیر متعلقہ شخص کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا جبکہ ناظم امتحانات کی ٹیم کے …
مزید پڑھیں اپریل 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ جنڈانوالہ میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے مرکزی ملزم کو آلہ قتل کلاشنکوف سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 11 اپریل کو معمولی تلخ کلامی پر 3 افراد کو اندھا …
مزید پڑھیں