تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 164)

جرائم و حادثات

لاہور فیکٹری ایریا میں گھرمیں لگنے والی آگ نے تین معصوم بچوں کی جان لے لی

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہورکے علاقے والٹن روڈ پرفیکٹری ایریا میں گھرمیں لگنے والی آگ نے تین معصوم بچوں کی جان لے لی جب کہ بچی سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق گھرکی بالائی منزل پرواقع کمرے میں بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پولیس نے غیرت کے نام پر قتل کے وقوعہ کو 3 دن میں ٹریس کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پولیس نے غیرت کے نام پر قتل کے وقوعہ کو 3 دن میں ٹریس کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سرفراز نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا۔ ملزم سرفراز نے اپنی ہمشیرہ یاسمین بعمر 17/18 سال کو غیرت …

مزید پڑھیں

گجرات کے تھانوں میں بے گناہ شریف شہریوں پر تشدد

گجرات ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) گجرات کے تھانوں میں بے گناہ شریف شہریوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ۔ انکواٸری پر ساتھ آۓ ہوۓ شہری پر مخالفین کی ایما ٕ پر ایس ایچ او تھانہ شاین چوک راۓ فیاض کا ساتھیوں کے ہمراہ مبین …

مزید پڑھیں

داتا دربار کے باہر سڑک پر دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق 25 افراد زخمی، 9 کی حالت تشویشناک

لاہور (بیورو رپورٹ) داتا دربار کے باہر سڑک پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق 25 افراد زخمی، 9 کی حالت تشویشناک۔ داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا اور بظاہر ایسا لگتا ہے کہ ایلیٹ فورس …

مزید پڑھیں

پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر کسٹم اور اے ایس ایف کی مشترکہ کاروائی۔ مسافروں سے بھاری مقدار میں غیر قانونی غیر ملکی کرنسی برآمد

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر کسٹم اور اے ایس ایف کی مشترکہ کاروائی۔ مسافروں سے بھاری مقدار میں غیر قانونی غیر ملکی کرنسی برآمد۔ مشترکہ طور پر ایک لاکھ 10 ہزار سعودی ریال اور 20 ہزار درہم برآمد جن مالیت 52 لاکھ روپے بنتی ہے، …

مزید پڑھیں

ڈولفن فورس کی راولپنڈی میں کامیاب کارروائی۔ پولیس اسٹیشن پیر ودھائی کی حدود سے ناجائز اسلحے سمیت دو ملزمان گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈولفن فورس کی کامیاب کارروائی۔ پولیس اسٹیشن پیر ودھائی کی حدود سے ناجائز اسلحے سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار تین نوجوانوں کو ڈولفن فورس کے جوانوں نے مشکوک سمجھ کر رکنے کا اشارہ کیا تو موٹرسائیکل سواروں نےبھاگنے …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی، بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پھوپھی اور بھتیجا منشیات سمگلرز گرفتار 980 گرام آئس ہیروئین برآمد

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی  بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پھوپھی اور بھتیجا منشیات سمگلرز گرفتار 980 گرام آئس ہیروئین برآمد۔ ملزمان نے ہینڈ کیری میں آئس ہیروئین انتہائی مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ ملزمان پی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص تعلیمی بورڈ کی جانب سے آج ہونے والا انٹر فزکس پارٹ ٹو کا پیپر رات کو آؤٹ ہوگیا، ناظم امتحانات نے اس عمل کو سندھ حکومت اور تعلیمی بورڈ کے خلاف سازش کرار دے دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلیمی بورڈ کی جانب سے آج انٹر فزکس ٹو کا پیپر رات بارہ بجے ہی آؤٹ ہوکر سوشل میڈیا پر آگیا، اس اطلاع کے بعد کمشنر میرپورخاص کی ہدایات پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ناظم امتحانات انجنیئر انور علیم خانزادہ نے اپنے …

مزید پڑھیں

کراچی کے بعد میرپورخاص میں آٹھ سالہ بچی کو غلط انجیکش دینے کے بعد آنکھوں کی بینائی سے محروم کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کراچی کے بعد میرپورخاص میں آٹھ سالہ بچی غلط انجیکش دینے کے بعد مفلوج ہوگئی۔ گاؤں صدورو شر میں آٹھ سالہ بچی ثناء شر چلنے پھرنے سے لاچار۔ بچی کو رورل ہیلتھ سینٹر فلھڈیوں لیکر گئے جہاں پر ڈاکٹر کی جگہ ڈسپینسر گھنشام نے بچی …

مزید پڑھیں

چوری کیا گیا مال مسروقہ برآمد، سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس میرپورخاص کی کامیاب کاروائی 4 ملزمان گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات پر ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن انسپکٹر عبدالستار گرگیج کی اہم کامیابی، 16 مارچ کو غفار عباسی کے گھر سے چوری کیا گیا سامان اور 18 اپریل کو اقراء اسکول سے دو موٹر سائیکل چوری …

مزید پڑھیں