تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص دس میل موری کے قریب حادثہ 2 افراد ہلاک، 5 افراد زخمی

میرپورخاص دس میل موری کے قریب حادثہ 2 افراد ہلاک، 5 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دس میل موری کے قریب حادثہ 2 افراد ہلاک، 5 افراد زخمی۔ حادثے میں 1 خاتون اور 1 مرد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 2 بچے، 2 مرد اور 2 خواتین شدید زخمی ہوئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے