تازہ ترین
Home / اہم خبریں / غریب آباد پولیس کا سلیمان ٹاؤن میرپورخاص میں واقع جعلی مشروب کی فیکٹری پر چھاپہ سامان ضبط مالکان فرار فیکٹری سیل

غریب آباد پولیس کا سلیمان ٹاؤن میرپورخاص میں واقع جعلی مشروب کی فیکٹری پر چھاپہ سامان ضبط مالکان فرار فیکٹری سیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص غریب آباد پولیس کا سلیمان ٹاؤن میں واقع جعلی مشروب کی فیکٹری پر چھاپہ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں مختلف برانڈ کے نام پر جعلی مشروبات تیار کیے جاتے تھے۔ جاۓ وقوعہ سے فیکٹری مالکان محمد حسین اور غلام محمد فرار ہوگئے ہیں۔ اس فیکٹری کو دو مرتبہ پہلے بھی سیل کیا گیا اور مالکان کو گرفتار کیا گیا تھا۔ فیکٹری سے مشینری اور جعلی مشروبات بر آمد کرکے فیکٹری سیل کردی گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے