تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سی ٹی ڈی بلوچستان کی کاروائی کالعدم تنظیم کا اہم ٹارگٹ کلر گرفتار

سی ٹی ڈی بلوچستان کی کاروائی کالعدم تنظیم کا اہم ٹارگٹ کلر گرفتار

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سی ٹی ڈی بلوچستان کی کاروائی، کالعدم تنظیم کا اہم ٹارگٹ کلر گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی بلوچستان نے خروٹ آباد کے علاقے سے کالعدم تنظیم کے اہم دہشت گرد غلام فاروق کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈ، پرائمہ کارڈ اور بال بیرنگ برآمد، ملزم پولیس اہلکاروں اور ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، ملزم کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈرز نعمت اللہ اور ممتاز پہلوان کا قریبی ساتھی تھا، ملزم سے تفتیش جاری ہے اور اہم انکشافات کی توقع ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد ایونٹ سے پاکستان کی سفارتی کامیابی واضح، عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے