تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 165)

جرائم و حادثات

میرپورخاص دس میل موری کے قریب حادثہ 2 افراد ہلاک، 5 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دس میل موری کے قریب حادثہ 2 افراد ہلاک، 5 افراد زخمی۔ حادثے میں 1 خاتون اور 1 مرد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 2 بچے، 2 مرد اور 2 خواتین شدید زخمی ہوئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں

غریب آباد پولیس کا سلیمان ٹاؤن میرپورخاص میں واقع جعلی مشروب کی فیکٹری پر چھاپہ سامان ضبط مالکان فرار فیکٹری سیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص غریب آباد پولیس کا سلیمان ٹاؤن میں واقع جعلی مشروب کی فیکٹری پر چھاپہ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں مختلف برانڈ کے نام پر جعلی مشروبات تیار کیے جاتے تھے۔ جاۓ وقوعہ سے فیکٹری مالکان محمد حسین اور غلام محمد فرار ہوگئے …

مزید پڑھیں

ناظم امتحانات میرپورخاص کی ڈھورو نارو کے امتحانی مرکز میں کاروائی نقل کرنے والے 12 امیدواروں پر کاپی کیس کرنے کے ساتھ سینٹر میں موجود ایک غیر متعلقہ شخص کو بھی پولیس حراست دے دیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ناظم امتحانات انور علیم خانزادہ کی ڈھورو نارو کے امتحانی مرکز میں کاروائی نقل کرنے والے 12 امیدواروں پر کاپی کیس کرنے کے ساتھ سینٹر میں موجود ایک غیر متعلقہ شخص کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا جبکہ ناظم امتحانات کی ٹیم کے …

مزید پڑھیں

کھاریاں کے علاقہ جنڈانوالہ میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے مرکزی ملزم کو تھانہ صدر نے آلہ قتل کلاشنکوف سمیت گرفتار کرلیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ جنڈانوالہ میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے مرکزی ملزم کو آلہ قتل کلاشنکوف سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 11 اپریل کو معمولی تلخ کلامی پر 3 افراد کو اندھا …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پولیس کا شب برات کے موقعے پر آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کا خلاف کریک ڈاؤن ملزمان گرفتار آتش بازی کا سامان قبضے میں لے لیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال رانا محمد معصوم کی خاص ہدایت پر اور ڈی ایس پی میاں چنوں کی زیر قیادت میں ایس ایچ او تلمبہ زاہد محمود گجر اور ان کی ٹیم کا آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن …

مزید پڑھیں

نیب کی ٹیم کا سول اسپتال میرپورخاص میں چھاپہ گردوں کے وارڈ میں مہنگی مشینری کی خریداری اور کرپشن کی تحقیقات شروع

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نیب کی ٹیم کا سول اسپتال میرپورخاص میں چھاپہ گردوں کے وارڈ میں مہنگی مشینری کی خریداری اور کرپشن کی تحقیقات شروع کردی۔ نیب کی ٹیم افسر کریم بھیو کی سربراہی میں تین رکنی ٹیم نے ریکارڈ کی چھان بین کی۔ سندھ حکومت کی جانب …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز ٹھارو شاه ڈگری کالج کے باہر پیپر دینے آنے والے طلباء کی دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 3 طالبعلم شدید زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز ٹھارو شاه ڈگری کالج کے باہر پیپر دینے آنے والے طلباء کی دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 3 طالبعلم شدید زخمی۔ زخمی طالبعلموں کو شہریوں اور پولیس نے اسپتال منتقل کیا۔ زخمی طالبعلموں میں رحمت اللہ پہور، لال بخش سولنگی اور فرمان پہورشامل ہیں۔

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں تھانہ سٹی کی کامیاب کاروائی، آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او رانا محمد معصوم کی ہدایت پر خانیوال پولیس کا شب برات کے موقع پر آتش بازی کیخلاف کریک ڈاؤن۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی میاں چنوں کے ایس ایچ او طیب سرفراز کی ہدایت پر کاروائی کرتے ہوۓ آتش بازی کا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں مضرِ صحت کولڈرنکس کی فیکٹری کا انکشاف، گندگی کے ڈھیر، مضر صحت رنگ اور کیمیکل کا آزادانہ استعمال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں مضرِ صحت کولڈرنکس کی فیکٹری کا انکشاف۔ فیکٹری مالک غلام محمد کا موقف ہے کہ اس فیکٹری کو محکمہ سینٹرل ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے کولڈرنکس بنانے کی اجازت دی ہے، یہ کولڈرنکس سیکرین، سوڈا واٹر اور رنگ برنگی مضرِ صحت رنگ استعمال کرکے بنائی …

مزید پڑھیں

بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والا باپ ایک روزہ ریمانڈ پر میرپورخاص پولیس کے حوالے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار باپ کو وومن پولیس نے عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملزم کو ایک دن کے پولیس ریمانڈ کے بعد ملزم سے تفشیش کی جارہی ہے۔ گزرشتہ روز وومن پولیس نے سیال کالونی کے رہائشی غلام رسول ماچھی …

مزید پڑھیں