Home / جرائم و حادثات (page 168)

جرائم و حادثات

میرپورخاص کھپرو ناکہ چوک کے قریب مسافر کوچ نے پیدل چلنے والی خاتون کو کچل دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھپرو ناکہ چوک کے قریب مسافر کوچ نے پیدل چلنے والی خاتون کو کچل دیا۔ خاتون موقع پر جانبحق لوگوں نے مسافر کوچ کے ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی میرپورخاص رینج اور ایس ایس پی میرپورخاص کی خاص ہدایات پر سی آئی اے اور اولڈ میرپور پولیس کی خفیہ اطلاع پر اہم کاروائی، ایرانی ڈیزل سے بھرا آئل ٹینکر پکڑا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج اور ایس ایس پی میرپورخاص کی خاص ہدایات پر سی آئی اے اور اولڈ میرپور پولیس کی خفیہ اطلاع پر اہم کاروائی، ایرانی ڈیزل سے بھرا آئل ٹینکر نمبر ٹی یو ڈی 143 پکڑا گیا۔ انچارج سی آئی اے عنایت …

مزید پڑھیں

کراچی تیسر ٹاؤن سے کلعدم تنظیم داعش کے 5 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ ، دیسی بم اور لیپ ٹاپ برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پولیس کی بڑی کاروائی، تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم داعش کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دستی بم، اسلحہ اور لیپ ٹاپ برآمد کرلیا۔ کراچی میں گلشن معمار پولیس نے تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم داعش کے 5 مبینہ …

مزید پڑھیں

ڈگری میرواہ گورچانی روڈ پر تیز رفتار مسافر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جانبحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری میرواہ روڈ پر تیز رفتار مسافر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جانبحق، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں موٹر سائیکل سوار اور مسافر بس کی چھت پر بیٹھا محمد اسلم گر کر جاں بحق ہوا۔

مزید پڑھیں

راجن پور میں ناجائز قبضہ مافیا گروپوں غیر قانونی ویگن و ٹیکسی مافیا اور ٹریفک پولیس مبینہ ملی بھگت نے شہر میں حادثات اور عوام کوذہنی اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے شہریوں کا ڈی پی او ڈیرہ غازیخان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور تاریخی، ثقافتی، تعلیمی اور تجارتی شہر ہے جس کی آبادی تقریباً دولاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل ہے مگر اس کے قدرتی و فطرتی حسن کو بے ہنگم ٹریفک کے نظام و ناجائز تجاوزات مافیا قبضہ گروپوں، غیر قانونی ویگن و ٹیکسی مافیا …

مزید پڑھیں

پچیس سالہ نوجوان پراسرار گولی کا نشانہ بن گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ یونیورسٹی کی حدود علاقہ گلشن فیضان نواب اڈہ میں پچیس سالہ نوجوان پر اسرار گولی کا نشانہ بن کر زخمی ہوگیا، زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے معاملے کی چھان بین شروع …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں کار کو حادثہ حادثے میں 3 افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں بائی پاس کار اور اے پی وی میں تصادم۔تصادم میں 3 افراد زخمی زخمیوں میں خدیجہ بی بی، فاطمہ بی بی اور ناصر حسین شامل ان تعلق لاہور سے ہے ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال …

مزید پڑھیں

شادی شدہ خاتون کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سٹی پولیس نے پندرہ لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے کے الزام میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سٹی پولیس ڈیرہ نے شیخ یوسف کے رہائشی عبدالصمد کی رپورٹ پر بابت قرض پندرہ لاکھ روپے کے عوض جعلی اور بوگس چیک دینے کے …

مزید پڑھیں

ہوس کے ہاتھوں اندھا ہوکر 8 سالہ بچے کیساتھ مسجد میں بدفعلی کرنے والا ملزم 24 گھنٹے کے اندر گرفتار

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ہوس کے ہاتھوں اندھا ہوکر 8 سالہ بچے کیساتھ مسجد میں بدفعلی کرنے والا ملزم 24 گھنٹے کے اندر گرفتار، ملزم کا اعتراف جرم، مزید تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق مظہر وحید شاہ ولد عبدالغفارساکن نادان شہید اکبر پورہ نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے …

مزید پڑھیں

سہانے مستقبل کا خواب لیے یورپ جانے والا نوجوان ایجنٹ کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) سہانے مستقبل کا خواب لیے یورپ جانے والا نوجوان ایجنٹ کے مبینہ تشدد سے جاں بحق۔ ایک شدید زخمی۔ نواحی گاوں ہیگروالا کا 22 سالہ علی رضا بذریعہ ایجنٹ یورپ کے لیے روانہ ہوا تھا۔ ترکی پہنچ کر ایجنٹ نے رقم کا تقاضا کیا نہ ملنے …

مزید پڑھیں