Home / اہم خبریں / کراچی ضلع وسطی تھانہ شاہراہ نور جہاں کے علاقے دیر کالونی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن

کراچی ضلع وسطی تھانہ شاہراہ نور جہاں کے علاقے دیر کالونی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ضلع وسطی تھانہ شاہراہ نور جہاں کے علاقے دیر کالونی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن، علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے، پولیس اور رینجرز کی گھر گھر تلاشی، ضلع وسطی پولیس اور سچل رینجرز کی بھاری نفری آپریشن میں حصہ لے رہی ہے، آپریشن رمضان المبارک اور خصوصا آنے والے یوم علی کرم الله وجہہ کے تناظر میں کیا جا رہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے