تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن میرپورخاص اور انچارج ڈی آئی سی کی مشترکہ کاروائی، لاپتہ بچہ برآمد

ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن میرپورخاص اور انچارج ڈی آئی سی کی مشترکہ کاروائی، لاپتہ بچہ برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن اور انچارج ڈی آئی سی کی مشترکہ کاروائی، لاپتہ بچہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 15 مئی کو ایک بچہ بنام مسحف کنبھار سکنہ ڈینگان بھرگڑی تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود سے لاپتہ ہوگیا تھا، جس کے بعد ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن کو بچے کی برآمدگی کے احکامات جاری کئے تھے، ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن اور انچارج ڈی آئی سی نے بچے کے فون ریکارڈ کی جانچ پڑتال اور مشترکہ کوششوں سے بچے کو روہڑی سے برآمد کرلیا، بچے کے مطابق وہ غلطی سے روہڑی چلا گیا تھا، بعد ازاں بچے کو ورثاء کے حوالے کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے