مئی 18, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
جہلم/ پنڈ دادن خان (بیورو رپورٹ) جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں غیرت کے نام پر 25 سالہ خاتون قتل 2 افراد شدید زخمی، روال گاؤں کی رہائشی 25 سالہ شبانہ نے ثقلین سے کوٹ میرج کی تھی، شبانہ اپنے شوہر کے ساتھ آج روال گاؤں میں اپنے میکے …
مزید پڑھیں مئی 18, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران پستول، کلاشنکوف اور رائفل سمیت درجنوں کارتوس برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نے ڈی ایس پی صدرسرکل کی قیادت میں تھانہ صدرکی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران پولیس نے …
مزید پڑھیں مئی 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے، حادثے میں زخمی ہونے والا اسامہ کا دوست بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹراما سینٹر جی ٹی روڈ کے قریب پیپلزپارٹی کے رہنما …
مزید پڑھیں مئی 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) ابراہیم شاہ کے مقام پر مال گاڑی کو حادثہ پیش آگیا، جس کے باعث 13 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع نوشہرو فیروزکے علاقے پڈعیدن میں ابراہیم شاہ کے مقام پر …
مزید پڑھیں مئی 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد کے بھائی عامرالعباد کو چیک باؤنس کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بھائی عامر العباد کو گلستان جوہر سے گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق عامرالعباد کو چیک باؤنس …
مزید پڑھیں مئی 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن اور انچارج ڈی آئی سی کی مشترکہ کاروائی، لاپتہ بچہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 15 مئی کو ایک بچہ بنام مسحف کنبھار سکنہ ڈینگان بھرگڑی تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود سے لاپتہ ہوگیا تھا، جس کے بعد ایس ایس …
مزید پڑھیں مئی 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ایس ایس پی ایسٹ کیپٹن ر اظفر مہیسر کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او بلوچ کالونی سلیم مروت کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، بلوچ کالونی پولیس نےگٹکا سپلائر اسلم عرف ذوبی ولد محمد اسلم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا …
مزید پڑھیں مئی 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ پولیس اسٹیشن پر ایک نامعلوم دھمکی آمیز فون کال موصول۔ مبینہ دہشت گرد نے درگاہ یوسف شاہ اور تھانہ میرواہ کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دی۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کا واقعہ کا فوری نوٹس۔ ضلع بھر میں سخت سکیورٹی اقدامات …
مزید پڑھیں مئی 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گارڈن پولیس جراٸم پیشہ عناصر کا مکمل صفایا کرنے کے لئے متحرک۔ درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گارڈن پولیس کے شکنجے میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی …
مزید پڑھیں مئی 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ضلع وسطی تھانہ شاہراہ نور جہاں کے علاقے دیر کالونی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن، علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے، پولیس اور رینجرز کی گھر گھر تلاشی، ضلع وسطی پولیس اور سچل رینجرز کی بھاری …
مزید پڑھیں