تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی بلوچ کالونی پولیس منشیات مافیا کے خلاف ان ایکشن، گٹکا سپلائر سمیت 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی بلوچ کالونی پولیس منشیات مافیا کے خلاف ان ایکشن، گٹکا سپلائر سمیت 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ایس ایس پی ایسٹ کیپٹن ر اظفر مہیسر کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او بلوچ کالونی سلیم مروت کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، بلوچ کالونی پولیس نےگٹکا سپلائر اسلم عرف ذوبی ولد محمد اسلم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ دوسری کارروائی میں ایس ایچ او بلوچ کالونی سلیم مروت نے 2 منشیات فروش ملزمان محمدرمضان ولد احمد بخش اور شہباز ولدعبدالعزیز کو گرفتار کرلیا۔ گرفتارملزمان کے قبضے سے 1060 گرام چرس برآمد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے