مئی 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میٹرو ویل کے قریب ڈکیتوں کی سفاکی۔ بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہری کو مزاحمت پر گولی مار دی۔ شہری گولی کھانے کے بعد موقع پر تڑپ تڑپ کر ملزمان کی جانب اشارے کرتا رہا۔ واقعہ آج دوپہر کو میٹروویل پر پیش آیا۔ …
مزید پڑھیں مئی 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار کی تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں قومی شاہراہ پر خطرناک حادثہ دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہین ہوا، زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے ہوا ہے۔
مزید پڑھیں مئی 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری ۔ 2 رکنی گینگ پر مشتمل عناصر گرفتار مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے جراٸم پیشہ عناصر کے …
مزید پڑھیں مئی 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان رینجرز (سندھ) نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کیا۔ رینجرز نے مبینہ ٹاؤن، سرسید اور مدینہ کالونی کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان یٰسین، عامر جان اور مصطفی نیازی عرف مُستی کو گرفتار کیا جو ڈکیتی، …
مزید پڑھیں مئی 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا معاشرے کے ناسوروں کے خلاف ایکشن درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت منشیات فروش گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج تفتیش شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے …
مزید پڑھیں مئی 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
لورالائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مہاجر آڈہ کے قریب عربسین کے علاقے سے گھر سے 8 سالہ بچی دختر عبدالبصیر کی لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق بچی کے ہاتھ باندھ کر تیز دھار آلے سے گلہ کاٹا گیا ہے۔ لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال لورالائی منتقل کردی گئی۔
مزید پڑھیں مئی 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن مکمل۔ سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گرد ہلاک۔ فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی فورسز کے 4 جوان زخمی ہوگئے، آپریشن کے دوران دہشت گردوں …
مزید پڑھیں مئی 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھان پولیس اسٹیشن کی حدود میں چالیس سالہ کرم علی مری بجلی کی 11 ہزار ہائی ٹینشن لائن سے کرنٹ لگنے سے جل کر شدید زخمی۔ زخمی کو انتہائی نازک حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں مئی 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر زیب النساء اسٹریٹ، ریگل چوک کے قریب واقع کریم سینٹر کی بلائی منزل پر پرسرار آگ بڑھک اٹھی، دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے بلائی منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر برگیڈ عملہ 15 منٹ میں پہنچا، سوا گھنٹے تک مسلسل آپریشن کے بعد …
مزید پڑھیں مئی 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور بھاٹی گیٹ کے علاقے میں انٹیلی جینس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے مبینہ تین دہشت گردوں میں ایک خاتون سہولت کار بھی شامل ہے، تینوں مبینہ دہشت گردوں …
مزید پڑھیں