تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیراء تنگ، اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والا 4 رکنی گروہ گرفتار

میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیراء تنگ، اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والا 4 رکنی گروہ گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیراء تنگ، ایس ایس پی فیصل بشیر میمن کی ہدایات پر انچارج سی آئی اے پولیس عنایت زرداری، انچارج ڈی آئی بی دانش، تعلقہ پولیس اسٹیشن کے سب انسپیکٹر عزیز راھموں کی کاروائی، اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے چار کارندے گرفتار، اسلحہ، موٹر سائکلیں اور چھینے گئے موبائل فون   برآمد کیئے گئے، انچارج سی آئی اے پولیس عنایت زرداری نے بتایا کہ ملزم راشد پھنور، آصف لغاری، عمران راجپوت اور دلدار کو گرفتار کرلیا گیا، یہ ملزمان شہر میں مختلف جرائم میں ملوث تھے، ان سے مزید جراٰئم کے بارے میں اور ان کے ساتھیوں کی تفتیش کی جارہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے