Home / اہم خبریں / مٹیاری کے مقام پر دریائے سندھ میں مسافروں کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ڈوب گئے

مٹیاری کے مقام پر دریائے سندھ میں مسافروں کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ڈوب گئے

مٹیاری (بیورو رپورٹ) مٹیاری کے مقام پر دریائے سندھ میں مسافروں کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ڈوب گئے۔ ایس ایس پی مٹیاری کے مطابق کشتی میں سوار افراد مٹیاری سے جام شورو جارہے تھے کہ اس دوران ان کی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔ ان کا کہنا ہے کہ کشتی میں 12 افراد سوار تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ڈوبنے والے 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں جبکہ دیگر کی تلاش کا کام جاری ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ جاںبحق افراد میں چار خواتین اور دو مرد شامل ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے