Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم جوہر آباد کے علاقے سعید کالونی میں خالی پلاٹ میں کھڑی جھاڑیوں اور کچرے کے ڈھیر میں آگ لگ گئی آگ سے بجلی کی تاروں کو بھی نقصان

ٹنڈو آدم جوہر آباد کے علاقے سعید کالونی میں خالی پلاٹ میں کھڑی جھاڑیوں اور کچرے کے ڈھیر میں آگ لگ گئی آگ سے بجلی کی تاروں کو بھی نقصان

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم جوہر آباد کے علاقے سعید کالونی میں خالی پلاٹ میں کھڑی جھاڑیوں اورکچرے کے ڈھیر میں آگ لگ گئی وہاں سے گزرنے والی بجلی کی تاروں میں بھی آگ لگ گئی اطلاع دینے پر فائربرگیڈ نے آگ بجھائی اس سے قبل علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے