تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی شاہ فیصل کالونی کا بدنام زمانہ سابق ناظم زوالفقار علی ولد چوہدری بشیر اور اسکا پارٹنر راٶ جاوید اقبال ایس بی سی اے کی ملی بھگت سے سرکاری اراضیوں پر قبضہ کرنا شروع

کراچی شاہ فیصل کالونی کا بدنام زمانہ سابق ناظم زوالفقار علی ولد چوہدری بشیر اور اسکا پارٹنر راٶ جاوید اقبال ایس بی سی اے کی ملی بھگت سے سرکاری اراضیوں پر قبضہ کرنا شروع

کراچی (کراٸم رپورٹر) شاہ فیصل کالونی کا بدنام زمانہ سابق ناظم زوالفقار علی ولد چوہدری بشیر اور اسکا پارٹنر راٶ جاوید اقبال ایس بی سی اے کی ملی بھگت سے سرکاری اراضیوں پر قبضہ کرنا شروع زوالفقار علی ولد چوہدری بشیر ناظم کی سیٹ سے ہٹنے کے بعد لینڈ گریبنگ کو اپنا پیشہ بناکر سرکاری اراضیوں میں قبضے کرنے میں مصروف، ایس بی سی اے انتظامیہ و حکام کی آنکھیں بند، سٹی کورٹ تھانے میں موصوف زوالفقار علی ولد چوہدری بشیر کی خاتون کو زد و کوب و تشدد کرنے کے خلاف ایف آئی آر موجود ہے لیکن موصوف سابق ناظم و سیاسی پشت پناہی میں پلنے کے باوجود اب تک جیل سے کافی دور ہیں اور نا ہی انکو گرفتار کیا جارہا ہے۔ انصاف کون کریگا قانون نافذ کرنے والے ہوگئے بے بس جبکہ انتظامیہ نے چپ سادھ لی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

خیرپور کی کھجور کو عالمی منڈی تک رسائی دلانے کیلئے گریڈنگ، پیکنگ اور تحقیق پر توجہ ضروری ہے، اسماعیل راہو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور جامعہ سندھ جامشورو کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے