تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی ضلع غربی سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 4 ڈکیت گرفتار

کراچی ضلع غربی سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 4 ڈکیت گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ضلع غربی سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 4 ڈکیت گرفتار، گرفتار ڈکیت دانش، یامین، فیصل اور حمزہ کے قبضے سے 3 پستول موبائل فون کیش اور موٹر سائیکلیں برآمد ملزمان اسٹریٹ کرائم موٹر سائیکل لفٹنگ اور دیگر جرائم میں ملوث ہیں، ملزمان ماضی میں بھی لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث تھے، ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج کرکے تحقیات شروع کردی گئیں ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میوزک فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز، نامور گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام تین روزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے