تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بورے والا گگومنڈی نواحی گاؤں کے 14 سالہ لڑکے سے دو بااثر نوجوانوں کی اسلحہ کے زور پر زیادتی، ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے

بورے والا گگومنڈی نواحی گاؤں کے 14 سالہ لڑکے سے دو بااثر نوجوانوں کی اسلحہ کے زور پر زیادتی، ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے

بورے والا (بیورو رپورٹ) بورے والا گگومنڈی نواحی گاؤں کے 14 سالہ لڑکے سے دو بااثر نوجوانوں کی اسلحہ کے زور پر زیادتی۔ ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے۔ اگرپولیس کواطلاع دی تو ویڈیو وائرل کردیں گے۔ ملزمان کی متاثرہ لڑکے کو دھمکی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے