Home / اہم خبریں / ضلع بھر میں ہر قسم کی کھلونا بندوقوں کی خرید و فروخت اور نقل و حمل پر فوری طور پر پابندی عائد

ضلع بھر میں ہر قسم کی کھلونا بندوقوں کی خرید و فروخت اور نقل و حمل پر فوری طور پر پابندی عائد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود میں ہر قسم کی کھلونا بندوقوں کی خرید و فروخت اور ان کی نقل و حمل پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مہلک آتشیں اسلحہ رکھنے، اسلحہ کی نمائش، پٹاخے کریکرز کی اشیاء کی فروخت، گاڑیوں کے کالے شیشوں کے استعمال اورکھلونا بندوقوں کی فروخت پر فوری طور پر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ایک ماہ کے لیے مہلک آتشیں اسلحہ رکھنے، اسلحہ کی نمائش، پٹاخے کریکرز کی اشیاء کی فروخت، گاڑیوں کے کالے شیشوں کے استعمال اور کھلونا بندوقوں کی فروخت پر دفعہ 144 کا نفاذ رہے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے