Home / اہم خبریں / جھڈو اور ڈگری میں منشیات کی فروخت کی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا ایس ایس پی میرپورخاص نے نوٹس لے لیا، 24 گھنٹے کے اندر اندر گٹکا، مین پڑی اور چرس سمیت تمام منشیات کے فروخت کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے۔ ایس ایس پی میرپورخاص کا حکم

جھڈو اور ڈگری میں منشیات کی فروخت کی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا ایس ایس پی میرپورخاص نے نوٹس لے لیا، 24 گھنٹے کے اندر اندر گٹکا، مین پڑی اور چرس سمیت تمام منشیات کے فروخت کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے۔ ایس ایس پی میرپورخاص کا حکم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی جاوید بلوچ نے جھڈو اور ڈگری تحصیل میں منشیات کی فروخت کی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا نوٹس لے لیا ڈی ایس پی جھڈو آفس میں ڈی ایس پی جھڈو انور لاکھو، ایس ایچ او نوکوٹ، ایس ایچ او جھڈو اور ایس ایچ او ٹنڈو جان محمد کے ساتھ اجلاس کیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی جاوید بلوچ نے سب ڈویژن جھڈو کے تینوں پولیس اسٹیشنوں کے ایس ایچ اوز کی سرزنش کی اور وارننگ دی کہ 24 گھنٹے کے اندر اندر گٹکہ، مین پڑی اور چرس سمیت تمام منشیات کے فروخت کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے۔ اجلاس کے بعد ایس ایس پی یوم علی کرم الله وجہہ کے موقع پر جلوسوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اب وہاں سے میرواہ گورچانی بھی پہنچینگیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے