تازہ ترین
Home / اہم خبریں / انتہائی مطلوب اشتہاری جعلساز گرفتار، ملزم ڈگری تھانے کے جعلسازی کے مقدمہ میں میرپورخاص پولیس کو مطلوب تھا

انتہائی مطلوب اشتہاری جعلساز گرفتار، ملزم ڈگری تھانے کے جعلسازی کے مقدمہ میں میرپورخاص پولیس کو مطلوب تھا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انتہائی مطلوب اشتہاری جعلساز گرفتار، ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں ڈگری پولیس کا خفیہ اطلاع پر روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی، ایس ایچ او ڈگری کی متعلقہ تھانے کی حدود شاہی بازار میں اہم کامیاب کاروائی، جعلساز اشتہاری ملزم بنام ساجد جٹ گرفتار، ملزم ڈگری تھانے کے جعلسازی کے مقدمہ میں میرپورخاص پولیس کو مطلوب تھا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے