تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ویزا تو ملایئشیا کا لیکن منزل میں جیل دیکھنی پڑتی ہے۔ غربت کے باعث پاکستانی نوجوان غیر قانونی ایجنٹس کے ہتھے چڑھنے لگے۔ غیر قانونی ایجنٹس دونوں ہاتھوں سے پاکستانیوں کو لوٹنے میں سر گرم

ویزا تو ملایئشیا کا لیکن منزل میں جیل دیکھنی پڑتی ہے۔ غربت کے باعث پاکستانی نوجوان غیر قانونی ایجنٹس کے ہتھے چڑھنے لگے۔ غیر قانونی ایجنٹس دونوں ہاتھوں سے پاکستانیوں کو لوٹنے میں سر گرم

گجرات (بیورو رپورٹ) انسانی سمگلر کوٹلہ ارب علی خان کے گاؤں بنیاں بھی پہنچ گئے بنیاں کے گیارہ افراد کو ملائیشیا کے سبز باغ دیکھا کر بیگہ والا کا ایجنٹ ہاتھ کرگیا ایک ملائیشیا میں کام پر لگ گیا باقی کچھ جیل میں کچھ واپس والدین کے پاس واپس، ایف آئی اے گوجرانوالہ سرکل بھی ان ایجینٹوں کی سرکوبی نہیں کر رہا ہے۔ ویزا تو ملایئشیا کا ہوتا ہے لیکن منزل میں جیل دیکھنی پڑتی ہے۔ غربت کے باعث پاکستانی نوجوان غیر قانونی ایجنٹس کے ہتھے چڑھنے لگے۔ غیر قانونی ایجنٹس دونوں ہاتھوں سے پاکستانیوں کو لوٹنے میں سر گرم ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے