تربت (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) تربت کے علاقے گاؤں گومازی تحصیل تمپ ڈسٹرکٹ تربت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ملک دشمن عناصر محراب عرف کمال مارا گیا جبکہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد کا ایک ساتھی بلال عرف حاجی زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔
![]()